آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن Podcast Por  arte de portada

آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن

آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Acerca de esta escucha

آسٹریلیا میں نہ صرف کاروبار کے بہتر مواقع موجود ہیں بلکہ حکومت ان افرااد کو سہولیات بھی فراہم کرتی ہے جو ذاتی کاروبار کرنے مین دلچسپی لیتے ہیں ، سنئیے محمد صادق میمن کی کہانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز میری پہلی نوکری کی اس قسط میں ، جنہوں نے آسٹریلیا پہنچ کر پہلی نوکری گھر گھر جا کر موبائل سیمز(SIMS) بیچنے سے شروع کی اور آج ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔
Todavía no hay opiniones