The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے قابلِ احترام بھی ہے اور تکلیف دہ بھی! Podcast Por  arte de portada

The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے قابلِ احترام بھی ہے اور تکلیف دہ بھی!

The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے قابلِ احترام بھی ہے اور تکلیف دہ بھی!

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Acerca de esta escucha

On Flinders Island in Bass Strait sits a little-known place, significant to not only Tasmanian and Australian history ... but global history. It's known as Wybalenna and it’s a place of deep sorrow for the Aboriginal community. But in more recent years an effort has been underway to make it a more comfortable place for the Aboriginal community to spend time for healing and truth-telling. With the community gathering there this week to mark NAIDOC week and continue the truth-telling that's been happening since colonisation. - فِلِنڈرز آئی لینڈ میں باس اسٹریٹ پر ایک کم معروف مقام موجود ہے جو نہ صرف تسمانیہ اور آسٹریلین تاریخ بلکہ عالمی تاریخ کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مقام وائبلینا (Wybalenna) کے نام سے جانا جاتا ہے اور مقامی ایب اورجنیل کمیونٹی کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کی جگہ ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں اسے ایک ایسا مقام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جہاں ایب اورجنیل لوگ سکون کے ساتھ وقت گزار سکیں، اور تلخ تاریخی سچائی بیان کر سکیں۔ اس ہفتے کمیونٹی یہاں NAIDOC ہفتہ منانے اور نوآبادیاتی دور سے جاری سچ بیان کرنے کی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے اکٹھی ہو رہی ہے۔
Todavía no hay opiniones