SBS Urdu - ایس بی ایس اردو Podcast Por SBS arte de portada

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

De: SBS
Escúchala gratis

Acerca de esta escucha

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Ciencias Sociales Política y Gobierno
Episodios
  • 'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال
    Jul 9 2025
    لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
    Más Menos
    5 m
  • مختصر خبریں: بدھ 09 جولائی 2025۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ
    Jul 9 2025
    عالمی عدالت کے طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹ، غزہ جنگ بندی کی پیش رفت، آسٹریلیا میں بڑھتی نفرت انگیزی اور ملک میں مہنگائی پر تشویش سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں جانئے۔
    Más Menos
    6 m
  • پاکستان رپورٹ: گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم
    Jul 9 2025
    اپنی شناخت اور مسائل کو اجاگر کرنے کے خواب کے ساتھ گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 27 افراد جاں بحق۔
    Más Menos
    7 m
Todavía no hay opiniones