Episodios

  • The historic Tasmanian site that's both sacred - and painful - تسمانیہ کا وہ تاریخی مقام جو انڈیجینئیس افراد کے لئے مقدس بھی ہے اور تکلیف دہ بھی!
    Jul 10 2025
    On Flinders Island in Bass Strait sits a little-known place, significant to not only Tasmanian and Australian history ... but global history. It's known as Wybalenna and it’s a place of deep sorrow for the Aboriginal community. But in more recent years an effort has been underway to make it a more comfortable place for the Aboriginal community to spend time for healing and truth-telling. With the community gathering there this week to mark NAIDOC week and continue the truth-telling that's been happening since colonisation. - فِلِنڈرز آئی لینڈ، جو باس اسٹریٹ میں واقع ہے، پر ایک کم معروف مقام موجود ہے جو نہ صرف تسمانیہ اور آسٹریلوی تاریخ بلکہ عالمی تاریخ کے لیے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ مقام وائبلینا (Wybalenna) کے نام سے جانا جاتا ہے اور مقامی ابورجنی کمیونٹی کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کی جگہ ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں اسے ایک ایسا مقام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جہاں ابورجنی لوگ سکون کے ساتھ وقت گزار سکیں، صحت یابی کا عمل جاری رکھ سکیں اور تاریخی سچائی بیان کر سکیں۔ اس ہفتے کمیونٹی یہاں NAIDOC ہفتہ منانے اور نوآبادیاتی دور سے جاری سچ بیان کرنے کی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے اکٹھی ہو رہی ہے۔
    Más Menos
    7 m
  • مختصر خبریں: جمعرات 10 جولائی 2025
    Jul 10 2025
    وفاقی حکومت یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک تاریخی منصوبے کی سفارشات کا جائزہ لے رہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ امریکہ آسٹریلیا کے لئے آکس آبدوزوں کی ضمانت کے لئے ضروریات کو تبدیل کرے گا۔
    Más Menos
    6 m
  • 'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال
    Jul 9 2025
    لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
    Más Menos
    5 m
  • مختصر خبریں: بدھ 09 جولائی 2025۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ
    Jul 9 2025
    عالمی عدالت کے طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹ، غزہ جنگ بندی کی پیش رفت، آسٹریلیا میں بڑھتی نفرت انگیزی اور ملک میں مہنگائی پر تشویش سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں جانئے۔
    Más Menos
    6 m
  • پاکستان رپورٹ: گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم
    Jul 9 2025
    اپنی شناخت اور مسائل کو اجاگر کرنے کے خواب کے ساتھ گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 27 افراد جاں بحق۔
    Más Menos
    7 m
  • UN highlights humanitarian and human rights crises in Afghanistan - طالبان سے تعلقات پر دنیا شش و پنج کا شکار اور افغانستان میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی قراداد؟
    Jul 9 2025
    The United Nations General Assembly has voted to adopt a symbolic, non-binding resolution, introduced by Germany, highlighting the concern in Afghanistan over the worsening treatment of women and young girls. Naseer Ahmad Faiq, Chargé d'Affaires of the Islamic Republic of Afghanistan to the United Nations told the assembly the country is experiencing one of the world's gravest humanitarian and human rights crises at the hands of the Taliban. - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے جس میں افغانستان میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ گر چہ یہ ایک علامتی اور غیر پابند قرارداد ہے، جو جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی مگر اس سے افغان طالبان کی خواتین کے بارے میں پالیسیوں پر عالمی تشویش کا اظہار ہوتا ہے۔
    Más Menos
    5 m
  • How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟
    Jul 8 2025
    Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (GST) کے لیے اندراج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے— قطع نظر اس کے کہ وہ کتنا بھی کماتے ہیں؟ یا یہ کہ فٹنس انسٹرکٹر کو کلائنٹس کو گھر پر ٹرین کرنے کے لیے مقامی کونسل کی منظوری درکار ہے؟ اس ایپی سوڈ میں ہم ان بنیادی اصولوں کو دیکھیں گے جو آپ کو آسٹریلیا میں گھریلو کاروبار قائم کرتے وقت جاننے کی ضرورت ہے۔
    Más Menos
    10 m
  • مختصر خبریں: منگل 08 جولائی 2025
    Jul 8 2025
    ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بورڈ نے شرح سود 3.85 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہودی رہنماؤں نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک قومی ٹاسک فورس کا مطالبہ کیا ہے۔
    Más Menos
    6 m